Get BISP Payment Without Biometric Verification – BISP Payment New Method

Get BISP Payment Without Biometric Verification – BISP Payment New Method:-

BISP Payment Biometric Verification Issue:-

Women benefiting from the Benazir Income Support Program (BISP) are currently encountering difficulties due to unverifiable fingerprints, leading to non-disbursement of funds and subsequent hardships.

Today’s article aims to provide a comprehensive guide on obtaining funds from the distinctive income support program in the absence of a thumb. We will outline the complete procedure for accessing funds without the use of a thumb or fingerprint.

New Method Of BISP Payment (June) Withdraw From HBL ATMClick Here

وہ خواتین جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے امداد حاصل کر رہی ہیں لیکن اب ان کو یہ مسائل پیش آرہے ہیں کہ ان کی انگلیوں کی تصدیق نہیں ہو سکتی اس وجہ سے ان کو رقم نہیں دی جاتی جس سے ان کو کافی پریشانی کا سامنا ہوتا ہے اور وہ یہ جاننا چاہتی ہیں کہ بغیر انگوٹھے کے کس طرح بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم حاصل کی جائے آج ہم اس آرٹیکل کے اندر آپ کو مکمل طریقہ کار بتائیں گے کہ آپ بغیر انگوٹھے یا انگلیوں کے نشان کے کس طرح رقم حاصل کر سکتے ہیں

Get BISP Payment Without Biometric Verification:-

  • First, you have to go to the nearest cash center and get your verification done there.
  • If you don’t have it, you have to go to another cash center.
  • Note that you can perform eight-level verification on the machine.
  • If you don’t get verification there, you have to go to the NADRA office and get your fingerprints validated.
  • If you are not satisfied there, you have to go to the Benazir Income Support Program office.
  • And you have to apply.
  • Benazir Income Support Program representative fills this form in his presence during application.
  • After filling out the form you receive a message through 8171.
  • After receiving the message you have to go to the nearest HBL Bank and get this amount.

سب سے پہلے آپ کو نزدیکی کیش سنٹر پہ جانا ہے اور وہاں پر اپنی ویریفیکیشن کروانی ہے
.اگر آپ کی وہ نہیں ہوتی تو آپ کو کسی دوسرے کیش سنٹر پر جانا ہے
یاد رہے آپ مشین پر آٹھ باریک ویریفیکیشن کروا سکتے ہیں
اگر آپ کے وہاں پر ویریفیکیشن نہیں ہوتی تو آپ کو نادرا کے دفتر میں جانا ہے اور اپنی انگلیوں کے نشان کو درست کروانا ہے
اگر وہاں پر بھی آپ کی درستی نہیں ہوتی تو آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جانا ہے
.اور آپ کو درخواست دینی ہوتی ہے
درخواست کے دوران بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نمائندہ اپنی موجودگی میں یہ فارم فل کرتا ہے
.فارم فل کرنے کے بعد آپ کو 8171 کے ذریعے میسج موصول ہوتا ہے
.میسج موصول ہونے کے بعد آپ کو نزدیکی ایچ بی ایل بینک میں جانا ہے اور یہ رقم حاصل کرنی ہے

Leave a Comment